Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی بلی

SAMAA | - Posted: May 18, 2017 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: May 18, 2017 | Last Updated: 4 years ago

دنیا کی سب سے لمبی بلی ’’ لوڈو ‘‘ کو ’’اومار‘‘ ٹکر دینے آگئی ۔ سنہری، مخملی بال، چمکتی آنکھیں، چودہ کلو وزن اور تین فٹ گیارہ انچ کی لمبائی کے ساتھ برطانیہ کی ’’اومار ‘‘ گنیز ریکارڈ بکس میں دنیا کی سب سے لمبی بلی کی حیثیت سے اپنا نام درج کروانے کے لیے...

دنیا کی سب سے لمبی بلی ’’ لوڈو ‘‘ کو ’’اومار‘‘ ٹکر دینے آگئی ۔

سنہری، مخملی بال، چمکتی آنکھیں، چودہ کلو وزن اور تین فٹ گیارہ انچ کی لمبائی کے ساتھ برطانیہ کی ’’اومار ‘‘ گنیز ریکارڈ بکس میں دنیا کی سب سے لمبی بلی کی حیثیت سے اپنا نام درج کروانے کے لیے تیار ہے۔

cat1

گینز انتظامیہ نے میلبرن میں بلی کی مالکن سے رابطہ کرکے اس کے قد کاٹھ کی پیمائش منگوالی ہے۔

اومار کی مالکن اسٹیفی ہرسٹ نے دو ہفتے پہلے ہی سوشل میڈیا پر اپنی پالتو بلی کا اکاؤنٹ بناکر تصاویرشیئر کیں۔اور دیکھتے ہی دیکھتے لاکھوں افراد بلی کے دیوانے ہوگئے۔

cat2

اس وقت دنیا کی سب سے لمبی بلی کا اعزاز برطانوی بلی  لوڈو کے پاس ہے۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube