پی آئی اے کی ایک اورغفلت

By: Samaa Web Desk
March 16, 2017

CAA

کراچی: قائد اعظم انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اطالوی فنکار کے فن پارے کوگراکر کینٹین بنانے کا اقدام نے سول ایوی ایشن حکام کی اہلیت پرسوال اٹھادیے۔

قائد اعظم انٹرنیشنل ائیرپورٹ پراطالوی فنکار نے پچھلے برس اگست میں ایک خوبصورت فن پارہ بنایاتھا۔ اس دوران سول ایوی ایشن حکام نے بھی اس اقدام کی حوصلہ افزائی کی تھی۔

CAA2

تاہم اب اس فن پارے کوتوڑدیاہے۔ حکام کا موقف ہےکہ اس مقام پر کینٹین بنائی جارہی ہے۔ اس خوبصورت فن پارے کو دوبارہ بنانے کی کوئی صورت نہیں ہے۔ سماء

Email This Post
 
 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

ضرور دیکھئے