Wednesday, October 20, 2021  | 13 Rabiulawal, 1443

طیارےمیں سانپ،پروازمعطل،مسافررل گئے

SAMAA | - Posted: Jan 9, 2017 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jan 9, 2017 | Last Updated: 5 years ago

snakes_on_a_plane12

 

دبئی : امارات ائیرلائنز کے طیارے پر سانپ کی موجودگی کے بعد پرواز معطل کردی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے بعد گزشتہ روز مسقط سے دبئی جانیوالی پرواز کو اس وقت معطل کیا گیا جب سامان لادھنے والے عملے نے کارگو کے حصے میں ایک سانپ کودیکھا۔

ائیرلائینز کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اس واقعے کے بعد طیارے کی مکمل تلاشی لی گئی اورمسافروں کو دوسرے طیارے سے روانہ کردیاگیا۔ ایجنسی / سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube