Saturday, October 24, 2020  | 6 Rabiulawal, 1442
ہوم   > دلچسپ و عجیب

منچلوں کی ون ویلنگ

SAMAA | - Posted: Jul 17, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 17, 2016 | Last Updated: 4 years ago

فیصل آباد: دو پہیوں پر موٹرسائیکل کا توازن رکھنا کیا کم کرتب تھا جو نوجوان اس سے بھی آگے نکل پڑے ہیں۔ فیصل آباد کےمنچلوں نےاپنی جان توخطرے میں ڈال رکھی ہے اور انھیں دوسروں کا بھی کوئی خیال نہیں۔فیصل آباد کی سڑکوں کومنچلوں نے سرکس بنالیا ہے۔خونی کھیل کےدیوانوں کوکسی سے ڈرنہیں۔پولیس نے بھی...

فیصل آباد: دو پہیوں پر موٹرسائیکل کا توازن رکھنا کیا کم کرتب تھا جو نوجوان اس سے بھی آگے نکل پڑے ہیں۔

فیصل آباد کےمنچلوں نےاپنی جان توخطرے میں ڈال رکھی ہے اور انھیں دوسروں کا بھی کوئی خیال نہیں۔فیصل آباد کی سڑکوں کومنچلوں نے سرکس بنالیا ہے۔خونی کھیل کےدیوانوں کوکسی سے ڈرنہیں۔پولیس نے بھی سارے پاپڑ بیل لئے لیکن بے سود رہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق فیصل آباد میں صرف ایک ہفتہ میں ایک ہزار سے زائد حادثات ہوئے جن میں دس قیمتی جانیں بھی ضائع ہوئیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube