Sunday, December 5, 2021  | 29 Rabiulakhir, 1443

زیلا کی پیشگوئی درست ثابت ہوئی

SAMAA | - Posted: Jul 11, 2016 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Jul 11, 2016 | Last Updated: 5 years ago

پیرس: یوروکپ فٹبال کی فاتح ٹیم سے متعلق جرمن ہتھنی ’’زیلا ‘‘کی پیش گوئی درست ثابت ہوئی۔ ہتھنی نے پرتگال کو یوروکپ کا فاتح قراردیا تھا۔ یوروکپ فٹبال کا تاج پُرتگال کے سرسج گیا۔ فرانس اور پرتگال کے درمیان میں سے فاتح ٹیم کون ہو گی؟ اس بات کا پہلے ہی پتہ چل گیا تھا۔...

پیرس: یوروکپ فٹبال کی فاتح ٹیم سے متعلق جرمن ہتھنی ’’زیلا ‘‘کی پیش گوئی درست ثابت ہوئی۔ ہتھنی نے پرتگال کو یوروکپ کا فاتح قراردیا تھا۔

یوروکپ فٹبال کا تاج پُرتگال کے سرسج گیا۔ فرانس اور پرتگال کے درمیان میں سے فاتح ٹیم کون ہو گی؟ اس بات کا پہلے ہی پتہ چل گیا تھا۔ جرمن شہر اسٹٹ گارٹ کی ہتھنی ’’زیلا‘‘ نے پرتگال کے حق میں فیصلہ دیا تھا ۔

ZELLA THE CHAMP UPDATE PKG 11-07

زیلا نامی ہتھنی کی یوروکپ میں تمام پیش گوئیاں درست ثابت ہوئیں۔ فائنل کی پیش گوئی کے لئے دو فٹبال سامنے رکھی گئیں تو زیلا نے پرتگال کی فٹبال اٹھائی۔

اس سے قبل ورلڈکپ دو ہزار دس میں جرمن آکٹوپس کی بھی دھوم رہی جس کی نوے فیصد پیش گوئیاں درست ثابت ہوئی تھیں۔ سماء

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube