ننھے بازی گر

Samaa Web Desk
July 8, 2016

منگولیا میں ننھے بچوں نے جمناسٹک کا شاندارمظاہرہ کیا۔ بل کھاتے اور ہر سمت میں جسم کو موڑنے کی مشقوں نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ آپ بھی دیکھیے