Friday, October 30, 2020  | 12 Rabiulawal, 1442
ہوم   > دلچسپ و عجیب

مانچسٹر پولیس: نعرہ تکبیر کا غلط استعمال

SAMAA | - Posted: May 11, 2016 | Last Updated: 4 years ago
SAMAA |
Posted: May 11, 2016 | Last Updated: 4 years ago

مانچسٹر پولیس دہشتگردوں کے خلاف اپنی مشقیں کیں۔ مگر مشقوں کے دوران، نعرہ تکبیر کے استعمال پر مسلم کمیونٹی میں غم و غصہ پھیل گیا۔ مسلم کمیونٹی نے پولیس کے خلاف احتجاج کا اعلان بھی کیا۔ بعد ازاں، برطانوی پولیس نے اپنے آفیسرز کے ایک شاپنگ سینٹر میں نعرہ تکبیر کو غلط موقع پر استعمال...

مانچسٹر پولیس دہشتگردوں کے خلاف اپنی مشقیں کیں۔ مگر مشقوں کے دوران، نعرہ تکبیر کے استعمال پر مسلم کمیونٹی میں غم و غصہ پھیل گیا۔

مسلم کمیونٹی نے پولیس کے خلاف احتجاج کا اعلان بھی کیا۔

بعد ازاں، برطانوی پولیس نے اپنے آفیسرز کے ایک شاپنگ سینٹر میں نعرہ تکبیر کو غلط موقع پر استعمال کرنے پر معذرت کی۔
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube