ہوم   > دلچسپ و عجیب

مال مفت ۔ دل بے رحم

SAMAA | - Posted: Sep 29, 2015 | Last Updated: 5 years ago
SAMAA |
Posted: Sep 29, 2015 | Last Updated: 5 years ago

وارسا : آپ نے يہ کہاوت تو سني ہي ہوگي کہ مال مفت۔ دل بے رحم، جی ہاں ايسا ہي ہوا پولينڈ کے ايک شاپنگ مال ميں، کہ لوگوں کو لینے کے دینے پڑ گئے۔ پولینڈ میں غلط سمت سے ايکسکيليٹر چڑھ کر فري برگر جيتنے کا مقابلہ ہوا، نوجوانوں کے ساتھ بوڑھے بھي ميدان...

وارسا : آپ نے يہ کہاوت تو سني ہي ہوگي کہ مال مفت۔ دل بے رحم، جی ہاں ايسا ہي ہوا پولينڈ کے ايک شاپنگ مال ميں، کہ لوگوں کو لینے کے دینے پڑ گئے۔

پولینڈ میں غلط سمت سے ايکسکيليٹر چڑھ کر فري برگر جيتنے کا مقابلہ ہوا، نوجوانوں کے ساتھ بوڑھے بھي ميدان ميں اترے پھر کيا ہوا آپ بھي ديکھئے۔ سماء
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube