Wednesday, January 19, 2022  | 15 Jamadilakhir, 1443

ویڈیو: دکان میں گھسنے والے چور کی درگت وائرل

SAMAA | - Posted: Nov 12, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 12, 2021 | Last Updated: 2 months ago

سيالکوٹ کے علاقے سمبڑيال ميں ایک مبينہ چور دکاندار کے ہتھے چڑھ گيا۔ بس پھر کیا تھا دکاندار نے ساتھيوں کے ساتھ مل کر اسے آڑے ہاتھوں لے لیا اور سبق سکھانے کے بعد اسے گھسیٹ کر دکان سے باہر پھینک دیا۔ دیکھیے وائرل ہونے والی یہ ویڈیو۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube