Thursday, September 23, 2021  | 15 Safar, 1443

ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ کیا ہے؟

SAMAA | - Posted: Aug 4, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 4, 2021 | Last Updated: 2 months ago

مشینری کی درآمدات میں اضافہ، توانائی مہنگی

ماہر معاشیات خرم شہزاد نے سماء کے پروگرام نیا دن میں بات کرتے ہوئے بتایا کے ستمبر، اکتوبر اور نومبر میں بڑی تعداد میں مشینری درآمد ہوگی جس سے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہونے کے باعث ڈالر کی قیمت بھی بڑھے گی جبکہ اس کےعلاوہ درآمد ہونے والی توانائی بھی مہنگی ہوگئی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube