Saturday, November 27, 2021  | 21 Rabiulakhir, 1443

سوات کا فرنیچر شہریوں کی توجہ کا مرکز

SAMAA | - Posted: Mar 13, 2021 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 13, 2021 | Last Updated: 9 months ago

فرنیچر کی تیاری میں مشین کا استعمال نہیں کیا گیا

ایکسپو سینٹر کراچی میں لائف اسٹائل فرنیچر کی نمائش ديکھنے شہریوں کی بڑی تعداد امڈ آئی۔

کراچی کے ایکسپو سینٹر میں سوات کے ہنرمند کاری گروں کے تیار کردہ فرنیچر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ کاریگروں کے مطابق دیدہ زیب فرنیچر ميں کسی قسم کی مشينری کا استعمال نہيں ہوا۔

کاریگر محمد زمین کے مطابق ایک بیڈ روم سیٹ کی تیاری میں ڈیڑھ ماہ کا عرصہ لگ جاتا ہے، اس فرنیچر کي کم ازکم قيمت 15 ہزار جبکہ زيادہ سے زيادہ ڈھائی لاکھ روپے تک ہوتی ہے۔

نمائش میں چنیوٹ، گجرات، لاہور، فیصل آباد اور کراچی کے کاریگروں کے تیار کردہ دیدہ زیب فرنیچر بھی فروخت کیلئے لائے گئے ہیں۔ رپورٹ دیکھیے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube