Monday, January 18, 2021  | 3 Jamadilakhir, 1442
ہوم   > ویڈیو

ہمارے دور میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا، یوسف رضاگیلانی

SAMAA | - Posted: Dec 3, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 3, 2020 | Last Updated: 2 months ago

حکومت نے میرے 3بیٹوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا، سابق وزیراعظم

سابق وزيراعظم يوسف رضا گیلانی کہتے ہيں ہمارے دور ميں کوئی سياسی قيدی نہيں تھا، موجودہ حکومت نے میرے 3 بیٹوں کیخلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے، ہم عوام کے مسائل حل کرنے کیلئے باہر نکلے ہيں۔ وہ لاہور ميں شہباز شريف سے اُن کی والدہ کے انتقال پر تعزيت کے بعد ميڈيا سے گفتگو کررہے تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube