Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > ویڈیو

کراچی میں خانہ جنگی ہورہی ہے، بھارتی میڈیاکی ڈس انفارمیشن

SAMAA | - Posted: Oct 21, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 21, 2020 | Last Updated: 1 month ago

بم دھماکوں کی بھی غلط خبریں

بھارت کے کچھ ٹی وی چینلز نے سندھ پولیس کے چھٹیوں پر جانے والے معاملے اور کراچی میں گیس دھماکے سے ایک عمارت کی تباہی کو خانہ جنگی کا رنگ دے دیا۔ کچھ بھارتی نیوز اینکرز کا یہ بھی کہنا تھا کہ کراچی میں بم دھماکے ہو رہے ہیں اور سڑکوں پر خون بہہ رہا ہے۔ دیکھیے یہ رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube