Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > بین الاقوامی

شکاگو:شہری کرونا سے متاثرہ علاقے چھوڑکر جانے لگے

SAMAA | - Posted: May 3, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 3, 2020 | Last Updated: 2 months ago

الینوائے کی ہائی ویزپرگاڑیوں کی قطاریں

امریکا میں لاک ڈاؤن کو ڈیڑھ ماہ گزر گیا، تاہم وبائی صورت حال بہتر نہ ہوسکی اور شکاگو میں لوگوں کی بڑی تعداد نے نقل مکانی شروع کردی۔

امریکا میں موجودہ نمائندہ خصوصی یاسر فیروز کے مطابق ریاست الینوائے سے باہر جانے والے ہائی ویز پر گاڑيوں کی قطاريں لگ گئی ہیں۔ جہاں لاک ڈاؤن کے دوران بھی کرونا کی صورت حال میں بہتری نہ آسکی اور کیسز میں مسلسلہ اضافہ ہورہا ہے۔ جس کے باعث بڑی تعداد میں شہری ان علاقوں سے نقل مکانی بھی کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ہائی ویز پر گاڑیوں کی قطاریں لگی ہیں، تفصیلات جانتے ہیں شکاگو میں موجود سما کے نمائندے یاسر فیروز سے

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube