ہوم   > videos

کرونا وائرس سے پاکستان میں پہلی موت کیسے ہوئی؟

SAMAA | - Posted: Mar 25, 2020 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA |
Posted: Mar 25, 2020 | Last Updated: 1 week ago

تابد لیب میں کام کرنے والے ہمارے دوستوں نے پاکستان میں کرونا وائرس سے ہونے والی پہلی فوتگی پر ایک اینی میٹڈ اسٹوری تخلیق کی ہے۔ جس کا مقصد ملک میں بسنے والوں کو اس وائرس سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے کہ اصل میں یہ ہلاکت کیسے ہوئی؟۔

یہ ویڈیو اسٹوری ڈاکٹر نعمان الحق کی ٹوئٹ کو مد نظر رکھ کر بنائی گئی ہے۔ جس میں کرونا وائرس سے ہونے والی پہلی ہلاکت کا ذکر ہے۔

اس اسٹوری کیلئے اینی میشن اور آواز : معیز قاضی نے ترتیب دی ہے

تحقیق: نعمان جاوید نے کی ہے

کوالٹی اشورنس : سدرہ رضا کی ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube