ہوم   > videos

کراچی کے صنعتکار بڑے بڑے بلوں پر ناراض

SAMAA | - Posted: Mar 21, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Mar 21, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago

بجلی اور گیس کے بل 50 فیصد کم کرنے کا مطالبہ

صنعتيں بند ہيں اوپر سے لمبے چوڑے بل بھيجے جارہے ہيں، کراچی کے صنعتکار پھٹ پڑے۔ سراج قاسم تیلی نے بجلی اور گیس کے بل 50 فیصد کم کرنے کا مطالبہ کردیا، کہتے ہیں کہ کے الیکٹرک اضافی چارجز فوری واپس لے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
CORONAVIRUS, COVID-19, CHINA, PAKISTAN, IRAN, EUROPE, USA, CANADA, UK, HEALTH, WHO, VACCINATION, , coronaviruspakistan, PTI, IMRAN KHAN, NSC, #CoronaVirusUpdate, #CoronaOutbreak, #coronavirus, KARACHI, SIRAJ QASIM TELI,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube