ہوم   > videos

پاک فوج نے بھارتی طیارے کے میزائلوں کی تصاویرجاری کردیں

SAMAA | - Posted: Feb 25, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Feb 25, 2020 | Last Updated: 1 month ago

ابھی نندن کاطیارہ گرانے کے یادگار دن کیلئے نغمہ تیار

پاک فضائیہ کے شاہینوں نے 27 فروری 2019ء کو بھارت کو عبرتناک شکست دی، پاکستان ناقابل تردید ثبوت سامنے لے آیا، بھارتی طیارے کے چاروں میزائل دکھا دیئے، ابھی نندن کے مِگ طیارے کے میزائل آر 73 اور آر 77 کی تصاوير جاری کردی گئیں۔ پاک فضائيہ نے یادگار دن کیلئے نیا نغمہ بھی جاری کردیا۔ ویڈیو دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
PAKISTAN, INDIA, ABHINANDAN, 27 FEB 2019, AIR STRIKE, KASHMIR, MODI, IMRAN KHAN
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube