ہوم   > videos

سچن ٹنڈولکر کا نام لیتے ہوئے ٹرمپ کی زبان پھسل گئی

SAMAA | - Posted: Feb 24, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Feb 24, 2020 | Last Updated: 1 month ago

امریکی صدر بھارت کے دورے پر ہیں

امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پہنچتے ہی دنيا کی توجہ حاصل کرلی، جيسے ہی تقرير شروع کی اسٹيڈيم عوام سے خالی ہونے لگا اور جو لوگ رہ گئے وہ ٹرمپ کی لڑکھراتی زبان پر سوائے افسوس کے اور کچھ نہ کر سکے، بھارت کے ليجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا نام ليتے ہوئے ان کی زبان ہی پھسل گئی۔ ویڈیو دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
US, INDIA, MODI, TRUMP, SACHIN TENDULKAR, CRICKET, KASHMIR, PAKISTAN,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube