Thursday, October 29, 2020  | 11 Rabiulawal, 1442
ہوم   > جرم کہانی

فیصل آباد:خاوند نے میکے جانے والی بیوی پرتیزاب پھینک دیا

SAMAA | - Posted: Feb 21, 2020 | Last Updated: 8 months ago
Posted: Feb 21, 2020 | Last Updated: 8 months ago

خاتون سسرال والوں کے تشدد سے تنگ تھی

فیصل آباد میں سسرال والوں کے تشدد سے تنگ آ کرمیکے جانے والی بیوی پرخاوند نے تیزاب پھینک دیا۔ پولیس نے خاوند اور دیور سمیت 3 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ دیکھیے شاہین شہزادی کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube