ہوم   > videos

ویڈیو: پی ایس ایل5، سرفراز اور شاداب جیت کیلئے پرامید

SAMAA | - Posted: Feb 19, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Feb 19, 2020 | Last Updated: 1 month ago

پاکستان سپرلیگ کاجمعرات سے کراچی میں آغاز ہورہا ہے

پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا جمعرات سے کراچی میں آغاز ہورہا ہے، افتتاحی ميچ کوئٹہ گليڈی ايٹرز اور اسلام آباد يونائيٹڈ کے درميان کھیلا جائے گا، سرفراز احمد ٹائٹل کے دفاع کیلئے پُرعزم ہيں تو اسلام آباد يونائيٹڈ کے کپتان تیسری بار ٹرافی اٹھانا چاہتے ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
SARFARAZ AHMED, SHADAB KHAN, PSL5, QUETTA GLADIATORS, ISLAMABAD UNITED, KARACHI
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube