Monday, July 6, 2020  | 14 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > videos

کراچی: صدراوراطراف میں سیویج کاگنداپانی ابل پڑا

SAMAA | - Posted: Feb 19, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 19, 2020 | Last Updated: 5 months ago

واٹر بورڈ 2 روز ميں کوئی اقدامات نہيں کرسکا

کراچی میں کوریڈو 3، صدر اور اطراف کے علاقوں میں سیوریج کا پانی سڑکوں پر ابل پڑا، جس سے پیدل چلنے والوں اور ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ سڑکوں پر گندے پانی نے شہر کے تجارتی مرکز میں کاروباری زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ سب واٹراینڈ سیوریج بورڈ کی نا اہلی ہے۔ شہریوں کا مزید کہنا تھا کہ بہتری کے لئے واٹر بورڈ 2 روز ميں کوئی اقدامات نہيں کرسکا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube