Sunday, July 12, 2020  | 20 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > videos

یہ وقت معیشت پر سیاست کا نہیں، خسرو بختیار

SAMAA | - Posted: Feb 13, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 13, 2020 | Last Updated: 5 months ago

تمام جماعتوں کو ملکر کام کرنا ہوگا، وفاقی وزیر

وفاقی وزير خسرو بختيار کا کہنا ہے کہ معيشت پر سياست کا وقت نہيں، قوم کو سياسی تقريروں سے لُبھانےکا وقت گزر چکا۔ قومی اسمبلی ميں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک کی خاطر تمام سياسی جماعتوں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
PAKISTAN, PTI, IMRAN KHAN, KHUSRO BAKHTIYAR, ECONOMY, OPPOSITION
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube