ہوم   > videos

شہباز شریف اور خواجہ آصف کی حکومت پر کڑی تنقید

SAMAA | - Posted: Feb 11, 2020 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA |
Posted: Feb 11, 2020 | Last Updated: 1 week ago

چینی بحران کے ذمہ دار حکومت کے سرپرست ہیں

ملک ميں مہنگائی پر ن ليگ نے بھی حکومت کو آڑے ہاتھوں ليا، شہباز شریف کہتے ہيں چینی اور گندم پر ڈاکا اسکینڈل کے بعد 10 ارب روپے کا پیکيج قوم سے سنگین مذاق ہے۔ خواجہ آصف بولے آٹے اور چينی بحران کے ذمے دار حکومت کے اندر بيٹھے ہيں يا حکومت کے سرپرست ہيں۔ ویڈیو دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
PMLN, PTI, IMRAN KHAN, PPP, BILAWAL BHUTTO ZARDARI, INFLATION, ECONOMY, SHEHBAZ SHARIF, KHWAJA ASIF, CORRUPTION
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube