ہوم   > videos

سندھ میں بلڈنگ پلان کی منظوری صرف 5 قدم دور

SAMAA | - Posted: Feb 8, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Feb 8, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago

سماء ڈیجیٹل کی خصوصی ویڈیو

رہائشی عمارت کی تعمیر کا پلان منظور کرانا ایک طویل اور تھکا دینا والا عمل لگتا ہے تاہم حقیقت میں یہ اتنا بھی مشکل نہیں۔ سماء ڈیجیٹل کی اس خصوصی ویڈیو میں بتائے گئے 5 آسان اقدامات پر عمل کرکے آپ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے 399 مربع گز تک کے پلاٹ کا بلڈنگ پلان منظور کراسکتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
SINDH, KARACHI, PPP, SBCA, BUILDING PLAN, VERIFICATION
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube