ہوم   > videos

ویڈیو: فیاض الحسن پر تشدد کی ویڈیو

SAMAA | - Posted: Dec 11, 2019 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Dec 11, 2019 | Last Updated: 1 month ago

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے باہر وزیر اطلاعات برائے پنجاب فیاض الحسن چوہان کو بھی وکلا کی جانب سے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ وکلا نے ان کے بال کھینچے اور انہیں دھکے دیئے۔ وکلا کی جانب سے ان کی گردن بھی پکڑی گئی اور اس دوران کچھ وکلا ہاتھوں میں موبائل فونز لیئے ان کے تشدد کی کارروائی کو موبائلز پر ریکارڈ کرتے رہے۔ فیاض الحسن وکلا سے بات چیت اور معاملہ ختم کرانے آئے تھے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube