Friday, September 18, 2020  | 29 Muharram, 1442
ہوم   > videos

کراچی:غلط پارکنگ پرچالان،شہری کی اہلکارسےبدتمیزی

SAMAA | - Posted: Dec 8, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 8, 2019 | Last Updated: 9 months ago

واقعہ ہفتہ کے روز پیش آیا

کراچی کے علاقے خالد بن ولید روڈ پر جب ٹریفک پولیس کی جانب سے شہری کو چالان کی رسید دی گئی تو وہ الٹا اہل کار سے بدتمیزی کرنے لگا۔ خالد بن وليد روڈ پر نو پارکنگ سے گاڑی اٹھانے پر شہری مسلسل ٹريفک اہلکار کو دھمکياں ديتا رہا۔ نو پارکنگ ميں پارک کرنے پر شہری کو اہل کار کی جانب سے چالان کی مد میں 500 کی رسید دی گئی تھی۔ واقعہ ہفتہ کے روز پیش آیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube