ہوم   > videos

امریکا:مشرقی ریاستوں میں شدید برفباری اورطوفان

4 days ago

کئی پروازیں بھی معطل

امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق 7 رياستيں برفباری سے شدید متاثر ہیں۔ برفباری اور طوفان کے باعث درجنوں پروازيں معطل کردی گئیں ہیں، جب کہ محکمہ موسميات کا مزید کہنا ہے کہ کچھ علاقوں ميں 30 انچ تک برٖف پڑسکتی ہے۔ نيويارک اور آس پاس کے علاقوں ميں بھی برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جو آج رات تک جاری رہے گا۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں