ہوم   > videos

عظیم صوفی بزرگ بابا فرید کے عرس کی تقریبات شروع

4 days ago

.

راجن پور میں برصغیر پاک وہند کے عظیم صوفی بزرگ حضرت خواجہ غلام فرید کے 122 ویں عرس کی سالانہ 3 روزہ تقریبات کوٹ مٹھن میں شروع ہوگئی ہیں، جہاں ملک بھر سے زائرین کی آمد کا جوق در جوق سلسلہ جاری ہے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں