ہوم   > videos

کراچی:پی ای سی ایچ ایس میں قبضےکی کوشش ناکام بنادی گئی

7 days ago

ایک شخص گرفتار

کراچی ميں کے ايم سی نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے قبضے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی بلاک 6 ميں کارروائی کرتے ہوئے کے ایم سی کے عملے نے نالے پر قبضہ ختم کرا دیا۔ کارروائی کے دوران بلڈر مافیا کے ايک فرد کو گرفتار کرليا گیا۔ کارروائی کے دوران اينٹی انکروچمنٹ ٹيم نے سامان بھی ضبط کرليا۔

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں