ہوم   > videos

وزیراعظم عمران خان نے پھر غلط تھیوری پیش کردی

2 weeks ago

.

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے 25 نومبر کو افتتاح کیے جانے والے کلین اینڈ گرین پروجیکٹ میں انہوں نے ایک بار پھر غلط تھیوری پیش کردی۔ تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان کی زبان سے پھر غلط الفاظ نکل گئے اور انہوں نے کاربن ڈائی آکسائڈ کی جگہ آکسیجن کی مثال دے دی۔ لاہور کی آلودگی اور ماحولیات کیلئے وزیراعظم عمران خان اتنے فکر مند ہوئے کے نئی تھیوری ہی پیش کر ڈالی۔ وزیراعظم عمران خان روانی میں یہ کہہ گئے کہ درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں۔ جب کہ یہ غلط ہے۔ درخت دن میں آکسیجن اور رات میں کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں