Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > videos

نواز شریف کو ایئرپورٹ پہنچا دیا گیا

SAMAA | - Posted: Nov 19, 2019 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 19, 2019 | Last Updated: 10 months ago

.

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لندن روانگی کیلئے بذریعہ ایمبولینس حج ٹرمینل لاہور ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ روانگی سے قبل ڈاکٹرز نواز شریف کا میڈیکل چیک اپ بھی کریں گے۔ تمام طبی ٹیسٹ کے بعد ڈاکٹرز کی ہدایت پر طیارہ اڑان بھرے گا۔ نواز شریف کا سی بی سی ٹیسٹ بھی کیا جائے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube