ہوم   > videos

قرآن پاک کی تلاوت سنتےہوئے شاہی جوڑےکی ویڈیو وائرل

1 month ago

شاہی جوڑے نے احترام کے ساتھ قرآن پاک کی تلاوت سنی

برطانوی شاہی جوڑے کی بادشاہی مسجد آمد کے موقع پر شاہی جوڑے کو قرآن پاک کی تلاوت اور انگریزی میں ترجمہ سنایا گیا۔ خطیب بادشاہی مسجد مولانا خبیر آزاد بھی موجود تھے، شاہی جوڑے نے احترام کے ساتھ قرآن پاک کی تلاوت سنی،انہیں خطیب بادشاہی مسجد نے آیات مبارکہ کی تشریح بھی بتائی۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
 
 
 
 
 
Royal couple , lahore visit , #RoyalVisitPakistan, #KateMiddleton , Holy Quran