Tuesday, July 14, 2020  | 22 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > videos

ویڈیو: برطانوی شاہی جوڑے کی رکشہ میں آمد

SAMAA | - Posted: Oct 15, 2019 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 15, 2019 | Last Updated: 9 months ago

شاہی جوڑے کی پاکستان مانومنٹ کی خصوصی تقریب میں شرکت

برطانوی شاہی جوڑاپاکستان مانومنٹ کی خصوصی تقریب میں شرکت کیلئے پہنچ گیا۔

شہزادہ ولیم اورشہزادی کیٹ مڈلٹن رکشہ میں بیٹھ کر پاکستان مانومنٹ پہنچے، تقریب میں غیرملکی شخصیات،سفیر،سیاسی اور شوبزشخصیات بھی شریک ہیں ۔

پاکستان مانومنٹ کی تقریب میں شرکت کیلئے شہزادہ ولیم نے نوشے میاں کی ڈیزائن کی گئی شیروانی زیب تن کی جبکہ شہزادی کیٹ نے جینی پیکھم کا جوڑا زیب تن کیا۔

 
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube