ہوم   > videos

ویڈیو: شاہی جوڑے کی پاکستان آمد کے مناظر

1 month ago

برطانوی شاہی جوڑے کیلئے ریڈکارپٹ بچھایا گیا

برطانوی شاہی جوڑا پانچ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا، شاہ محمود قریشی اور ان کی اہلیہ نے معزز مہمانوں کاخیرمقدم کیا، برطانوی شاہی جوڑے کیلئے ریڈکارپٹ بچھایا گیا اور گلدستے پیش کئے گئے۔ ویڈیو دیکھیں

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں