Monday, January 24, 2022  | 20 Jamadilakhir, 1443

ملتان:سالوں سے بند سٹی ریلوے اسٹیشن میدان بن گیا

SAMAA | - Posted: Oct 9, 2019 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Oct 9, 2019 | Last Updated: 2 years ago

ملتان پیپلز پارٹی کے دور میں کروڑوں روپے کی لاگت سے بنایا گیا سٹی ریلوے اسٹیشن کرکٹ کھیلنے کے کام آنے لگا۔ شہری کہتے ہیں کوئی عزیز آئے تو زیادہ پیسے خرچ کرکے کینٹ اسٹیشن جانا پڑتا ہے۔ وزیرریلوے سے اسٹیشن بحال کرنے کا مطالبہ بھی کردیا۔ دیکھیے امجد ملک کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube