سرفراز بھی کپتانی چھوڑ دے
سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کی شکست پر شائقین نے افسوس اور مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ سرفراز کو ٹی20 کی کپتانی چھوڑ دينی چاہيے، جب کہ کچھ لوگوں نے کہا کہ عمر اکمل اور احمد شہزاد کو مزيد موقع نہيں دينا چاہيے۔