ہوم   > videos

جاوید شیخ آج اپنی پینسٹھویں سالگرہ منارہے ہیں

2 months ago

جاوید شیخ نے شمع ڈرامے سے ابتدا کی

جاوید شیخ آج اپنی پینسٹھویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ڈرامہ سیریل شمع سے آغاز کرنے والے جاوید شیخ نے کئی فلموں اور بے شمار ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ انہیں کئی ایوارڈز بھی نوازا گیا۔ ان کی پيشہ ورانہ زندگی کی جھلکياں ديکھتے ہيں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں