ہوم   > videos

ویڈیو: علماء کرام کی عمران خان سے متعلق رائے

2 weeks ago

عمران خان کامذہب جانتاہوں وہ کہیں تبليغ نہ شروع کردے



فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان مذہب کی بات کرتا ہے ميں اس کا مذہب جانتا ہوں، مجھے لگتا ہے وہ کہيں مدرسے ميں تبليغ نہ شروع کر دے، مولانا کے تنقید اپنی جگہ مگر ديگر علما کرام عمران خان سے متعلق کيا رائے رکھتے ہيں، رپورٹ دیکھیں

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں