ہوم   > videos

ویڈیو: کراچی میں لٹیروں نے چکن سینٹر کو لوٹ ليا

2 weeks ago

ڈاکوؤں نے مزاحمت پر ايک سيلزمين کو زخمی کرديا



کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 15 میں لٹیروں نے چکن سینٹر کو لوٹ ليا، ڈاکوؤں نے مزاحمت پر ايک سيلزمين کو زخمی کرديا، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنےآگئی، احمر رحمان خان کی رپورٹ

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں