بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی جذباتی ہیں
وزيراعظم آزادکشمير راجہ فاروق نے بڑے اقدام کا عنديہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیرون ممالک ميں مقیم پاکستانی بھی جذباتی ہیں، دنيا نے صورتحال کا نوٹس نہ ليا تو بڑا انسانی المیہ پيدا ہوگا، کشميری عوام مقبوضہ وادی ميں مظلوم بھائيوں کی مدد کرنا چاہتے ہيں۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا سنیئے