ہوم   > videos

عوامی مقامات پر جعلسازوں سے کس طرح بچا جائے؟

1 month ago

کوئی بات شروع کرے تو دونوں ہاتھ ملنا شروع کرديں



مائينڈ سائنسز ايکسپرٹ ڈاکٹر معيز نے سماء کے پروگرام نيا دن ميں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب کوئی انجان شخص آپ سے بات کرنے کی کوشش کرے تو ہاتھ ملنا شروع کرديں۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا سنیئے

 
TOPICS:

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں