ہوم   >  پاکستان

سندھ حکومت کراچی پر 125 ارب روپے لگائے گی

4 weeks ago

سعيد غنی کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو



وزيرِ اطلاعات سندھ نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال کراچی پر 125 ارب روپے لگانے ہیں، ایم کیو ایم کہتی ہے کہ سندھ حکومت کو ٹیکس نہ دیں۔ سعيد غنی کہتے ہيں کہ ميئر کراچی وسيم اختر، پی ٹی آئی  سے مل گئے ہيں، ايم کيو ايم تحريک انصاف کی بی ٹیم بنی ہوئی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔

 

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

 
متعلقہ خبریں
 
 
مولانا فضل الرحمان کی دھرنے کی کال،اراکینِ پارلیمنٹ کی رائے
ویڈیو: وینا ملک کی مریم نواز پر تنقید اور تعریف 
احتجاج کےنام پر فضل الرحمان کی دال اب نہيں گلےگی
ویڈیو، ملیر میں چور نے گاڑی چوری کرلی
حج و عمرہ کی فیس میں 300 ریال کا اضافہ