Sunday, January 16, 2022  | 12 Jamadilakhir, 1443

وزیراعظم نےقومی سلامتی پالیسی کی دستاویزپردستخط کردیئے

SAMAA | - Posted: Jan 14, 2022 | Last Updated: 2 days ago
SAMAA |
Posted: Jan 14, 2022 | Last Updated: 2 days ago

وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی پالیسی کی دستاویز پردستخط کردیئے ہیں۔

اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کی پالیسی درست انداز میں بیان کی گئی ہے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے بتایا کہ قومی سلامتی پاليسی  2صفحے کی سمری نہيں بلکہ  50صفحات کی دستاويز ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube