Sunday, January 16, 2022  | 12 Jamadilakhir, 1443

جو ہمیں لاتے ہیں واپس بھی لے جاتے ہیں، عامرلیاقت

SAMAA | - Posted: Jan 13, 2022 | Last Updated: 2 days ago
SAMAA |
Posted: Jan 13, 2022 | Last Updated: 2 days ago

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کہتے ہیں جو ہمیں لاتے ہیں وہی واپس لے جاتے ہیں، وزیراعظم عمران خان سے ایک گھنٹہ طویل ملاقات میں دل کی باتیں ہوئیں، انہیں بتایا کراچی میں جو ہو رہا ہے وہ مناسب نہیں، علی زیدی بلاوجہ مداخلت کرتے ہیں۔ اسمبلی لابی میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube