Wednesday, January 19, 2022  | 15 Jamadilakhir, 1443

ویڈیو:پولیس مشق،فرضی دہشتگرد مارگرائےگئے 

SAMAA | - Posted: Dec 7, 2021 | Last Updated: 1 month ago
Posted: Dec 7, 2021 | Last Updated: 1 month ago

لاہور میں غیر ملکیوں اور ہائی پروفائل شخصیات کی سيکورٹی، ریسپانس ٹائم اور کارکردگی جانچنے کے لیے مشقیں کی گئیں۔ فرضی دہشت گردوں نے حملہ کیا تو اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کے اہلکاروں نے جوابی کارروائی میں سب کو مار گرایا۔ مشق ميں بم ڈسپوزل اسکواڈ اور ريسکيو کی پرفارمنس بھی شاندار رہی۔ دیکھیے رپورٹ۔ 

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube