Thursday, January 20, 2022  | 16 Jamadilakhir, 1443

کروڑوں روپےمالیت کےپرندوں سےلاکھوں کی آمدنی

SAMAA | - Posted: Dec 4, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 4, 2021 | Last Updated: 2 months ago

اسلام آباد کے شہری نے 12کنال رقبے پر پرندوں کا فارم ہاؤس بنالیا ہے۔ فیروز شاہ کی پنچھیوں سے دوستی اسے ماہانہ لاکھوں روپے بھی دے رہی ہے۔اس فارم ہاؤس میں مور، سرخاب، کبوتر اور کونجوں سمیت ہزاروں خوبصورت پرندیں موجود ہیں۔ نواحی علاقے شاہ اللہ دتہ میں یہ فارم ہاؤس 25 برس سے قائم ہے۔ فیروز شاہ کا کہنا ہے کہ ان کے پاس کروڑوں روپے مالیت کے پنچھی موجود ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube