Monday, January 17, 2022  | 13 Jamadilakhir, 1443

ویڈیو: ای وی ایم کو آگ لگادیں گے، راناثناء اللہ

SAMAA | - Posted: Dec 3, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Dec 3, 2021 | Last Updated: 1 month ago

رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے گورنر پنجاب کہہ رہے تھے 6 ارب ڈالر کيلئے آئی ایم ایف نے سب کچھ گروی رکھوالیا ہے یہ وہ سازش تھی جس کے تحت اس ٹولے کو ملک پر مسلط کیا گیا۔ مسلم ليگ ن پنجاب کے تنظيمی اجلاس کے بعد ميڈيا ٹاک کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ بولے ای وی ایم کو یہ بھول جائیں، جس پولنگ اسٹیشن پر ای وی ایم ہوگی اسکو آگ لگا دیں گے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube