Wednesday, January 19, 2022  | 15 Jamadilakhir, 1443

اسموگ پرقابونہ پانےکی بڑی وجہ بلندوبالا عمارتیں بھی ہیں

SAMAA | - Posted: Dec 3, 2021 | Last Updated: 2 months ago
Posted: Dec 3, 2021 | Last Updated: 2 months ago

لاہورمیں اسموگ پر قابو پانے کے لئیے انتظامیہ روایتی طریقے اپنا رہی ہے جو زیادہ سود مند ثابت نہیں ہورہے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ لاہور میں فضائی آلودگی کی بلند سطح کی بڑی وجہ بلندوبالاعمارتیں بھی ہیں۔ آلودگی کی گہری چادر کو مزید گہرا کرنے میں دوسرا حصہ تعمیراتی کاموں کا بھی ہے۔ پل کی تعمیر سمیت انڈرپاس اور سڑکوں کی تیاری میں اڑتی دھول، مٹی آلودہ فضا کومزید دھندلا رہی ہے۔ ماہرین ماحولیات کا کہنا ہے کہ دھول مٹی پر پانی کا چھڑکاؤ بھی ضروری ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube