Monday, January 17, 2022  | 13 Jamadilakhir, 1443

معذورافراد تخلیقی صلاحیتوں سے مالامال ہوتے ہیں

SAMAA | - Posted: Dec 3, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Dec 3, 2021 | Last Updated: 2 months ago

ہر سال تین دسمبر کوخصوصی افراد کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ لاہور کے ادارہ بحالی معذوراں میں خصوصی افراد نے معذوری کو رکاوٹ نہیں بننے دیا بلکہ طرزِ زندگی بنایا اورمعاشرےکاکارآمد شہری بن کر زندگی گزار رہے ہیں۔ خصوصی افراد توجہ کے طلب گار اور تخلیقی صلاحیتوں سے مالا مال بھی ہوتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube