Friday, January 28, 2022  | 24 Jamadilakhir, 1443

ایف 9پارک میں ہنرمند خواتین کےلیےمیلہ

SAMAA | - Posted: Nov 30, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 30, 2021 | Last Updated: 2 months ago

پاکستان میں بے شمار خواتین اپنے منفرد ہنر کا استعمال کرکے گھر بیٹھے معقول آمدنی کمارہی ہیں۔ ایسی ہی خواتین کا ہنر دنیا کے سامنے لانے کے لیے اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں شاندار فیسٹیول سجایا گیا۔ خواتین کی دستکاری کے شاہکار ملبوسات سمیت گھریلو سجاوٹ کا سامان،اسکِن کئیر، کاسمیٹک مصنوعات، کھانے اورخواتین کی تیارکردہ اشیا کی نمائش کی گئی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube